17 جون، 2017، 1:51 AM

بغداد میں سکیورٹی فورسز نے وہابی 5 خود کش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا

بغداد میں سکیورٹی فورسز نے وہابی 5 خود کش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا

عراقی دارالحکومت بغداد میں سکیورٹی فورسز نےوہابی خود کش حملے کی کوشش کو نا کام بناتے ہوئے 5 خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی دارالحکومت بغداد میں سکیورٹی فورسز نے خود کش حملے کی کوشش کو نا کام بناتے ہوئے 5 خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبائی سکیورٹی حکام کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر بغداد سے ایک سو بیس کلومیٹر پر سامرا کے مشرق میں حملہ کر کے پانچ خود کش حملہ آوروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے خود کش حملہ آور دھماکہ خیز مواد سے بھری جیکٹوں سے لیس تھے جبکہ ان کا نشانہ سامرا میں سکیورٹی فورسز کی چوکیاں تھیں۔

News ID 1873245

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha